قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ 137

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج ڈھاکہ سے بذریعہ دبئی وطن واپس روانہ ہوگا

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج منگل کی شام ساڑھے چھ بجے ڈھاکہ سے بذریعہ دبئی وطن واپس روانہ ہوگا، پی سی بی حکام کے مطابق اسپنرز عماد وسیم اور عثمان قادر کچھ روز دبئی میں فیملیز کے ہمراہ قیام کے بعد وطن واپس روانہ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں