کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ پیر کو ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کر گئیں ۔قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی نے اظہار افسوس کیا اور کہاکہ اظہر علی کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
