پاکستان اور ویسٹ انڈیز 189

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے

جمیکا (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے،یہ تمام کھلاڑی ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے،ان تمام کھلاڑیوں کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کل بدھ کو ہوگی ،کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کے بعد ان کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں