فواد چوہدری 174

فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون قائم کیا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانے کازون قائم کیا ہے،اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس جو ہم کرتے ہیں بہت کم ہو جائیں گی۔

انہوںنے کہاکہ فیصل آباد انڈسٹریل زون میں دو سو ایکڑ پر میڈیکل آلات بنانیکا زون قائم کیا ہے، اس سے 1.4 ارب ڈالر کی میڈیکل آلات کی امپورٹس جو ہم کرتے ہیں بہت کم ہو جائیں گی۔انہوںنے کہاکہ سرنج، سوئیاں،Canolas Xray Machines Heart stunts Dialysis machines ہم پاکستان میں بنائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ اگلا زون سیالکوٹ ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں