137

فیشن سٹائلش ڈیزائنر کامی جی کی سالگرہ

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)فیشن سٹائلش ڈیزائنر کامی جی کی سالگرہ فیشن انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ماڈلز ڈیزائنرز سمیت شوبز شخصیات کی کثیر تعداد میں شرکت سالگرہ کے موقع پر کامی جی کے دوست احباب نے ماڈلز کے ساتھ ملکر ان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ان کو تحائف دیتے ہوئے ان کےلئے نیک تمناوں کا ظہار کیا اس موقع پر ماڈل ثنا خان، گلوکارہ عامیرہ،

ار جے ڈاکٹر اعجاز وارث، علینا خان، مہک بٹ، سجل، میہا، عائشہ بٹ، راحت، کائنات ،عروج رانا، معاذ خان، عباس، اور اقرا بسرا سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر کامی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سالگرہ جیسی تقریبات میں دوستوں سے ایک ساتھ مل بیٹھنا کا بہانہ بن جاتا ہے میرے تمام دوستوں میں سالگرہ میں شرکت کر کے میری اس تقریب کو چار چاند لگادیئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں