اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) فیشن بلاگر ڈاکٹر ماہا شاہ نے خود کشی کر لی۔
23سالہ فیشن بلاگر و ڈاکٹر ماہا شاہ نے گولی مار کر خود کشی کر لی ۔
بتایاگیا ہے کہ انہوں نے خود کو اپنے کمرے کے واش روم میں بند کر کے خود کو گولی مار لی.
تاہم خود کشی کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔