طلال چوہدری 240

فیاض چوہان پہلے بھی دو مرتبہ نوکری سے برطرف ہو چکے ہیں،عثمان بزدار کو کون ڈیفنڈ کرسکتا ہے، طلال چوہدری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان پہلے بھی دو مرتبہ نوکری سے برطرف ہو چکے ہیں۔عثمان بزدار کو کون ڈیفنڈ کرسکتا ہے۔

عثمان بزدار نے ڈی سی سے وی سی تک ہر ایک کے تبادلے کی ریٹ لسٹ لگائی ہے۔آئی جی سے ڈی پی او تک ہر ایک کے عہدے بک رہے ہیں۔عمران خان کا کیس امریکی عدالت میں چل رہا ہے۔شہبازشریف کا نام کاکردگی سے جوڑا ہے۔

شہبازشریف کا نام خدمت کرنے سے جوڑا ہے۔جبکہ عثمان بزدار کا نام نالائقی اور نا اہلی جوڑا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں