فہد مصطفی 157

فہد مصطفی نے نیلم منیر کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)اداکار فہد مصطفی نے نیلم منیر کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اداکارہ نیلم منیر کے کام سے بہت متاثر ہیں اور وہ مستقبل میں ان کے ساتھ کسی پراجیکٹ میں کام کرنا چاہیں گے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ اگر وہ اداکاری کا شعبہ اختیار نہ کرتے تو شاید وہ آج کسی موبائل کمپنی میں نوکری کررہے ہوتے ۔ فہد مصطفی نئی فلم “قائد اعظم زندہ باد” میں اداکار ہ ماہرہ خان کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں