لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )ناموراداکار و میزبان فہدمصطفی ”جیتو پاکستان ”شو لے کر کراچی سے لاہور پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے پیش کیا جانے والا گیم شو ”جیتو پاکستان ”اب کراچی کے بعدلاہور سے شروع کر دیا گیا ۔ پروگرام کی ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع ہے جبکہ اس کے دو شو زآن ائیر بھی ہو چکے ہیں۔
” جیتو پاکستان” کے عید الاضحی کی مناسبت سے پیش کئے جانے والے شو میں شوبزانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نام فنکار اورگلوکار وں کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔