مریم نواز 204

فوڈ فیکٹریز کو دھمکیاں دلوا کر مہنگی اور گھٹیا کوالٹی چینی خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فوڈ فیکٹریز کو زبردستی سرکاری محکموں سے دھمکیاں دلوا کر مہنگی اور گھٹیا کوالٹی چینی خریدنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائت ٹوئٹر پر پانے بیان میں مریم نواز نے کہا مالکان کو بلیک میل اور ہراساں کیا جا رہا ہے کہ یا 8 روپے کلو مہنگی چینی خریدو یا فیکٹری بند کر دی جائے گی۔ ہر جگہ سے شکایات موصول ہو رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں