اوکاڑہ ( شیر محمد)ڈی جی فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کی ہدایت پر مردہ اور حرام گوشت سپلائی کرنے والوں کیخلاف فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کارروائیاں جاری ہیں۔
مردہ مرغیاں مختلف جگہوں پر فوڈ پوائنٹس پر سپلائی کی جانی تھیں فوڈ سیفٹی ٹیم نے مردہ مرغیاں تلف کرکے سپلائر کیخلاف تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج کروادی ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی محمد عاصم جاوید کا کہنا تھا کہ خوراک کے نام پر غیر قانونی دھندے کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔