اداکارہ منشا پاشا 248

فلموں، ڈراموں ہر میڈیم پر کام کرنے کی خواہش ہے، اداکارہ منشا پاشا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ منشا پاشا نے کہاکہ وہ ہر میڈیم پر کام کرنے کی خواہش ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ فلموں، ڈراموں اور ویب سیزیز میں کام کرنا چاہتیں ہیں.

اور کسی بھی ایک پلیٹ فارم کو چھوڑ نے کے حق میں نہیں ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ

آج کے نئے اداکاروں کے پاس کام کرنے اور خود کو منوانے کی بہت گنجائش ہے۔

اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوداع‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں