فیصل بن فرحان 9

فرانس کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا، سعودی عرب

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ وہ فرانس کے صدر میکروں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے فلسطین کو ریاست تسلیم کیا۔

اقوام متحدہ کی نیویارک میں منعقد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے دو ریاستی حل واحد راستہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں