وزارت خارجہ 214

فرانسیسی صدر نے یورپ کے مفادات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے، ترکی

انقرہ (ر پورٹنگ آن لائن)ترکی نے فرانس کے صدر ایمینوئیل میکرون کے بیان کی مذمت کی ہے جنہوں نے ترکی اور یونان کے درمیان جاری بحران کے درمیان مداخلت کرتے ہوئے ترکی مخالف بیان جاری کیا تھا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری ایک بیان میں ترکی کی وزارت خارجہ نے کہا کہ میکرون نے اپنے انفرادری اور قومیتی موقف کی وجہ سے یورپ کے مفادات کو خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ میکرون اپنے پرانے نوآبادیاتی اضطرار کی وجہ سے رسمی گفتگو کر کے لوگوں کو سبق دینا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں