عباس عراقچی 53

فرانسیسی سائیکلسٹ غیر قانونی طور پر ایران میں غائب ہونے پر گرفتار ہوا ،ایرانی وزیرخارجہ

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران نے سرکاری طور پر اس امر کی تصدیق کی ہے کہ جرمن سائیکلسٹ شہری کو ایران میں زیر حراست لیا گیا ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق یہ شہری فرانس اور جرمنی دونوں کی شہریت رکھتا ہے اور یورپ سے ایشیا تک سائیکلنگ کے چکر میں پہنچا تھا ۔

مگر عین اسرائیلی اور ایران کی جنگ کے دنوں میں یہ مسلسل اسرائیلی بمباری کے باوجود ایران میں 16 جون سے غائب ہو گیا تھا ۔ تاکہ اسے واپس نہ جانا پڑے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں