کپتان بابر اعظم 187

فخر زمان نے شاندار اننگز کھیلی ہے، بابر اعظم

جوہانسبرگ (ر پورٹنگ آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان نے شاندار اننگز کھیلی ہے۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوٹئر پر جاری اپنے پیغام میں بابر اعظم نے کہا کہ ہم سب کو فخر محسوس ہو رہا ہے۔کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے کوئی دوسرا کھلاڑی فخر کا ساتھ نہ دے سکا۔انہوں نے کہا کہ اگلا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں