نسیم شاہ 126

فاسٹ بالر نسیم شاہ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔دو روز قبل فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینے میں انفیکشن کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ٹیسٹ کرانے پررپورٹ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی۔ کرونا ٹیسٹ کرانے پر نسیم شاہ کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔اس وقت نسیم شاہ لاہور میں نجی ہسپتال میں ہی زیر علاج ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں