یسرائیل کاٹز 8

غزہ کو آگ لگا دی ہے،انتہا پسند اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)سرائیل کی طرف سے غزہ پر شدید فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ “غزہ جل رہا ہے ور فوج حماس کے ڈھانچے کو پوری قوت کے ساتھ نشانہ بنا رہی ہے۔کاٹز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فوج کا مقصد قیدیوں کی بازیابی کے حالات پیدا کرنا اور حماس کو شکست دینا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیلی فورسز اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گی جب تک غزہ میں مشن مکمل نہیں ہو جاتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں