ٹرمپ 12

غزہ پر معاہدہ طے پاگیا،ٹرمپ آج اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کرینگے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 29 ستمبر کو اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کریں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ پر ایک معاہدہ طے پا گیا ہے لیکن حماس نے واضح کیا ہے کہ انہیں کوئی باضابطہ جنگ بندی منصوبہ موصول نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں