ایمانوئل میکرون

غزہ میں انسانی امداد کی ناکہ بندی شرمناک سکینڈل ہے،فرانس

پیرس (رپورٹنگ آن لائن)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے روز انسانی امداد کے راستے دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی امداد کی ناکہ بندی ایک سکینڈل اور شرمناک ہے۔

میڈیارپورٹس کے م طابق میکرون نے محصور فلسطینی علاقے میں جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔