غزہ (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کا اب کوئی مستقبل نہیں ہیں۔
انہوں نے اس امر کا اظہارااسرائیلی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ان کا کہنا تھا غزہ میں حماس کا کوئی مستقبل نہیں ہوگا۔