شہباز گل ن 159

غربت کے ذمے دارعوام کا نام لیتے ہوئے شرم کریں، شہبازگِل

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ غربت اور افلاس کے ذمے دارعوام کا نام لیتے ہوئے شرم کریں۔اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ میئر اسلام آباد کے لیے عوام نے نہیں، ن لیگ کے ہی چیئرمین حضرات نے ووٹ دئیے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ گلگت انتخابات میں شکست کھانے والوں کو عوام کا جواب مل چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں