لاہور (رپورٹنگ آن لائن) صو با ئی و زیر اوقاف و مذہبی امور پنجا ب پیر سعید الحسن شا ہ نے کہا ہے کہ امن کے بغیر کا میا ب ریا ست کا ممکن ، حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ مذہبی وسیا سی افراد کے تعاون کے بغیر معا شرے میں امن کا قیا م ممکن نہیں ہو سکتا ،علما ءکرا م معا شرے میں ایک خا ص مقا م حاصل رکھتے ہیں جن کے کر دار کو فرا مو ش نہیں کیا جا سکتا ، امن کے قیا م کے لیے علما ءکر ام حکومت کے ساتھ بھر تعاو ن کریں کیو نکہ امن و اما ن کا قیا م حکومت کی اولین ترجیح ہے ،تما م مکا تب فکر کے لو گ حکومت کے دست وبا زو بنیں ۔انہو ں نے یہ با ت کمیٹی رو م میں ضلعی امن کمیٹی و بین المذاہب کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔
اجلاس میں کمشنر گو جر انو ا لہ سید گلزار حسین ، آر پی او گوجر انو الہ ریا ض نذیر گاڑا ،ڈپٹی کمشنر شاہد زما ن لک ،ڈی پی او محمد ذوالفقار احمد ، ضلعی چیئر مین پنجا ب بیت الما ل حا جی امجد خاں کا کڑ، ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ز ،اسسٹنٹ کمشنر ز کے علاوہ ضلعی امن کمیٹی و بین المذا ہب کمیٹی کے ممبرا ن نے اجلا س میں شر کت کی ۔
صو با ئی وزیر اوقا ف پنجا ب نے کہا کہ دین اسلا م ہمیں محبت و یگا نت ،بھا ئی چارے اور مخلو ق خدا کی خد مت کا درس دیتا ہے اور اس حوالے سے ضلع نا رووال کے شہریوں میں بھر پور تعاون کی ہوا اور درگزر کی فضا پائی جاتی ہے اور تمام مسا لک کے نمائندہ اشخاص میں ہر موقع پرہم آہنگی دیکھنے کو ملی ہے ۔
صو با ئی وزیر اوقاف نے کہا کہ ضلع نا رووال نے لوگو ں اور با لخصو ص علما ئے کر ا م نے ہر مو قع پر ثا بت کیا ہے کہ وہ اپنے ضلع کی دھر تی سے پیا ر کر تے ہوتے ہیں اور وہ کسی قسم کی تفرقہ با زی پر یقین نہیں رکھتے جس پر ضلعی امن کمیٹی اور ضلعی بین المذا ہب کے ممبرا ن تحسین کے لا ئق ہیں اور بحیثیت صو با ئی وزیر اوقاف مجھے ان پر فخر ہے اور نا رووال کے علما ئے کرا م نے امن و اما ن کے کے قیا م کے لیے ہر مو قع پر حکومت کا بھر پو ر ساتھ دیا ہے اور حکومت بھی ان کی طر ف سے دی جانے وا لی تجا ویز کو پیش نظر رکھتے ہو ئے فیصلے کر رہی ہے۔
اجلاس میں باہمی مشاورت سے امن و امان برقرار رکھنے کے لئے عملی اقدامات پر زور دیا گےا اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کافیصلہ کیا گیا ۔
کمشنر گو جر انوا لہ سید گلزار حسین اور آرپی او ریا ض نذیر گا ڑا نے اس مو قع پر کہا کہ شہرےوں اور عوامی نمائندوں کے تعاون کے بغیر امن کا قیا م ممکن نہیں اور اس میں علما ئے کر ام ریڑھ کی ہڈی کی ما نند ہیں اور با لخصو ص ضلع نا رووال گو جر انو ا لہ بھر میں ایک مثا لی ضلع ثا بت ہو ا ہے یہا ں کے لو گو ں نے ثا بت کیا ہے کہ وہ پر امن شہری ہیں جو ہر صورت ضلع میں امن چا ہتے ہیں ۔
انہو ں صو با ئی وزیر کو بتایا کہ عید الضحی اور محر م الحرا م میں بھی ان کمیٹیو ں کی مد د سے سیکو رٹی پلان پر عملدرآمد کو ےقےنی بناےا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ اور پولےس عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت کے لئے شب و روز کوشاں ہے اور امن کے قیا م کے لیے اپنے تمام وسائل بروئے کار لائےںگے اور اللہ تعالیٰ کی رحمت اورموثر انتظامات کی بدولت شہریوں کو محر م الحرام کے دوران پر امن فضا مہیا کریں گے۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنرشاہد زمان لک اور ڈی پی او محمد ذو الفقار احمد نے صو با ئی وزیر اوقا ف کو محرم الحرا م کے حوا لے سے بتایا کہ ضلع بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و اما ن کی صورت حال کو مزےد بہتر بنانے کے لئے حفاظتی انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ،امام بارگاہوں اور دیگر مذہبی مقامات کی سےکےورٹی انتہائی سخت کی جائے گی ،جلوسوں کے روٹس پر سےکےورٹی پلان کے مطابق پولےس کی بھاری نفری تعےنات ہو گی ۔
انہو ں نے کہا کہ شہریوں کو امن کی فضا فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ علماءو تاجر تنظےموں کے سربراہوں سے مشاورت اور میٹنگز کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے حساس مقامات اور شر انگیزی پھیلانے والوں کی مسلسل نگرانی کی جائے گی ۔ ڈپٹی کمشنر نا رووال نے کہا حالات مےں مزےد بہتری کے لئے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے دوران امن کمےٹی کے عہدےداران اور ممبران پولےس کے ہمراہ ہوں گے ۔ فرقہ وارانہ ۔ انہو ں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ اور پولےس عوام کے جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت اور جرائم کے خاتمہ کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔
اس موقع پر صوبا ئی وزیر نے اتحاد اور اتفاق پر زور دےتے ہوئے کہا کہ افواہوں پر کان نہ دھرا جائے بلکہ تصدےق کے بعد اپنا موقف سامنے لاےا جائے تاکہ شر انگےز ی پھےلانے والے اپنے مذموم مقاصد مےں کامےاب نہ ہو سکےں ۔ امن کمیٹی و بین المذاہب کمیٹیو ں کے ممبرا ن نے صو با ئی وزیر سمیت کمشنر گوجرا نو الہ اور آرپی او کو یقین دلا یا کہ سب سے پہلے پاکستان “ اس ملک کا ہر صو بہ ہر ضلع بلکہ ملک کا چپہ چپہ ہمیں ہر حا ل میںعزیز ہے ،اس کے تحفظ ہما را فر ض ہے اور امن کے لئے امن کمےٹی کا ہرممبر اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا ۔انہو ں نے امن و امان مےں مزےد بہتری لانے کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کا ےقےن بھی دلاےا ۔اجلاس کے آخر مےں ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا بھی کی گئی۔
بعد ازاں صو با ئی وزیر اوقاف پنجا ب نے کمشنر گو جر انو الہ کے ہمر اہ ضلع نا رووا ل میں ٹا ئیگرفورس کے حوا لے سے اجلاس کی صدارت کی ،جس میں ڈپٹی کمشنر نا رووال نے صو با ئی وزیر اوقاف پنجا ب اور کمشنر گو جر انو ا لہ کو کارونا ایس او پیز کے حوا لے سے جا ری اقداما ت میں ان کی بھر پور شمو لیت اور ان کی طر ف سے کیے جا نے وا لے اقدا مات کے با رے آگا ہ کیا ۔قبل ازیں کمشنر گو جر انوالہ سید گلزار حسین اور آرپی او ریا ض نذیر گاڑا نے ڈپٹی کمشنر نا رووال کے ہمر اہ دربا ر کر تار پور کا بھی دو رہ کیااور انہیں وہا ں پر ہو نے وا لے کا مو ں کے با رے بر یفنگ دی گئی ۔