لاہور ہائی کورٹ

عیدالفطرکے موقع پرعدالتوں میں 5چھٹیاں ہوں گی

لاہور(اورماتحت عدالتیں )عیدالفطرکے موقع پرعدالتوں میں 5تعطیلات ہوں گی۔

لاہور ہائیکورٹ نے 29مارچ سے2اپریل تک چھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ،لاہورہائیکورٹ اورماتحت عدالتیں کل ( ہفتہ) سے بدھ کے روز تک بند رہیں گی۔