عوام کی سہولت کے پیش نظر بینک ہفتہ کے روز کھلے رہیں گے 05/05/202104/05/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( ر پورٹنگ آن لائن ) اسٹیٹ بینک نے عوام کی سہولت کے پیش نظر 8مئی بروز ہفتہ تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 8مئی ہفتہ کو تمام بینک صبح 9سے دوپہر 2بجے تک کھلے رہیں گے۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related