اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں ہم عدالتوں میں دروازہ کھٹکھٹانے آتے ہیں۔
جاری بیان میں شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہم دروازہ کھٹکھٹانے والوں میں سے نہیں، دروازہ توڑنے والوں میں سے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ناانصافی کرے گا، عوام ان کے گھروں میں گھسے گی۔