لاہور(رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) کے دروازے کھل گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر عمر اکمل نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کردی۔
انہوں نے کیپشن میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید کا شکریہ ادا کیا۔









