شیریں مزاری 126

عمران خان کے خلاف نام نہاد توشہ خانہ کیس کی کوئی قانونی بنیادنہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہاہے کہ عمران خان کے خلاف نام نہاد توشہ خانہ کیس کی کوئی قانونی بنیادنہیں۔

اپنے بیان میں شیریں مزاری نے کہاکہ بیرسٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن کو بتایا کہ عمران خان کے خلاف نام نہاد توشہ خانہ کیس کی کوئی قانونی بنیادنہیں ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ سب کچھ سیاسی انتقام ہے جس کی قیادت جانبدار چیف الیکشن کمشنر کر رہا ہے،الیکشن کمیشن کو پہلے زرداری اور نواز شریف کی توشہ خانہ سے لی گئی کاروں کا تعاقب کرنا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں