لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کل ( جمعہ) کو ہو گی ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
اشتہار
64
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









