اسد عمر

علی گیلانی نے شدت پسند حکومت کیخلاف آزادی کی شمع روشن رکھی، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ علی گیلانی نے شدت پسند حکومت کیخلاف آزادی کی شمع روشن رکھی، بھارت سرکار علی گیلانی کے انتقال کے بعد بھی ان کے پیغام سے خوفزدہ ہے،

اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا علی گیلانی کے خاندان کو تدفین بھی نہیں کرنے دی گئی، ظلم در ظلم بھارتی سرکار نے ان کے خاندان والوں کیخلاف مقدمہ بھی درج کرا دیا۔