علی محمد خان 119

علی محمد خان نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے علی محمد خان نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی امیدوار کی حیثیت سے حلقہ این اے 23 سے الیکشن لڑا۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے سپورٹ کیا اور پارٹی ووٹرز کے ووٹ حاصل کیے، پی ٹی آئی کی وجہ سے میں الیکشن جیتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں