علی ظفر

علی ظفر کو 1992 کے ورلڈ کپ کے تاریخی لمحات یاد آگئے

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار و گلوکار علی ظفر کو ٹی 20ورلڈ کپ 2021کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کے بعد ایونٹ میں سامنے آنیوالی صورتحال نے 1992کے ورلڈ کپ کی یاد دلا دی۔

علی ظفر نے ٹوئٹر پر علی ظفر نے ٹی 20ورلڈکپ کیلئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ان کے علاوہ اور کون ہے جو پاکستان اور انگلینڈ کا فائنل ہوتے اور تاریخ کو اپنے آپ کو دہراتے ہوئے دیکھ رہاہے؟۔