اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ شاعرمشرق علامہ محمد اقبال نے عوام کو استعداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا ۔
بلاول بھٹو زردار نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو ان کے 143ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ علامہ اقبال جتنے عظیم شاعر ہیں اتنے بڑے فلسفی و سیاسی مدبر ےھے انہوںنے عوام کو استعداد کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کا درس دیا ان کے کلام نوجوان نسل کےلئے مشعل راہ ہے ۔ انہوںنے مزید کہاکہ آج ہم عہد کریں کہ جمہور کے حقوق کی حفاظت کریں گے