علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی 408

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا ایم اے پروگرام ختم کرکے بی ایس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پروفیسر ڈاکٹر زبیر احمد شاہ (ریجنل ڈائریکٹر فیصل آباد کیمپس) نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی رواں سال آخری بار ایم اے پروگرام پیش کررہی ہے، ایم اے پروگرام میں درخواست دینے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر ہے۔

انہوں نے مزید کہا طلباء کے لئے ایم اے پروگرام میں شامل ہونے خواہش مند ہے ان کے لیے یہ آخری موقع ہے کیونکہ اس کے بعد اگلے سال ایم اے ختم کرکے بی ایس پروگرام میں داخلے دیئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں