عظمی بخاری

عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف سماعت (آج ) ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ( آج ) پیر کے روز ہو گی ۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم سماعت کریں گی۔عدالت نے ڈی جی ایف آئی کی طلبی سمیت ایف آئی اے سے رپورٹ بھی طلب کر رکھی ہے ۔