عثمان خواجہ 140

عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔عثمان خواجہ 400 منٹ سے زائد وکٹ پر رہ کر ریکارڈ قائم کیا ،ان سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے سب سے طویل اننگز بوب سمپسن نے کھیلی تھی،بوب سمپسن نے 1964 میں کراچی ٹیسٹ میں 405 منٹ وکٹ پر قیام کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں