عالمی مارکیٹ 173

عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1896ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1896ڈالر ہو گئی جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں100روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 1لاکھ27ہزار روپے ہو گئی اسی طرح86روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ8ہزار882روپے پر آ گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں