عالمی مارکیٹ 145

عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1814ڈالر ہو گیا

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں1ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1814ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے دن بھی ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ11ہزار روپے اور دس گرام سونے کی قیمت95ہزار165روپے پر بدستور برقرار ہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں