سونا 140

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1825ڈالر پر مستحکم رہا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1825ڈالر پر مستحکم رہا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں1ہزار روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ 25ہزار800روپے جبکہ857روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ7ہزار853روپے پر جا پہنچی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں