کیرولین لیویٹ 35

ضرورت پڑنے پر ایران کیخلاف طاقت کا استعمال کرسکتے ہیں، وائٹ ہائوس

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے معاملے پر پہلی ترجیح ہمیشہ سفارتکاری رہی ہے تاہم ضرورت پڑنے پر وہ طاقت استعمال کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔

وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ ہی ایران کے معاملے میں حتمی فیصلہ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں