ڈینگی

صوبے بھر میں ڈینگی کا ایک نیا مریض رپورٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گز شتہ روز صوبے بھر میں ڈینگی کا ایک نیا مریض سامنے آیا جس کا تعلق وہاڑی سے ہے۔سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق نئے سال کے دوران پنجاب میں ابھی تک ڈینگی کے کل 14 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ پنجاب کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 7 مریض زیر علاج ہیں۔