لاہور(زاہد انجم سے) فیروز پور روڈ کا پانی جنرل ہسپتال کے مرکزی گیٹ سے اندر داخل
ویڈیو میں فیروز پور روڑ کا پانی ہسپتال میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے،

 فیروزپور روڈکا لیول جنرل ہسپتال سے اونچا ہے:انتظامیہ 
 نکاسی آب کے لئے ملازمین پوری طرح متحرک ہیں:ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم

 بلڈ بینک سمیت تمام شعبوں میں معمول کے مطابق کام جاری ہے:انتظامیہ جنرل ہسپتال 
مریضوں کے لئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جائیں:پرنسپل کی ہدایت
 پروفیسر الفرید ظفر کی ہدایت
 بارش کے ایام میں  شعبہ ورکس اور سینٹری ورکرز کی چھٹیاں کینسل،
 
                     
		 
				 
				 
				 
				