صدر مملکت نے13 جنوری کو سینیٹ اجلاس طلب کر لیا 11/01/202311/01/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس طلب کر لیا، تفصیل کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا 324واں سیشن 13جنوری بروز جمعہ صبح 10:30بجے طلب کر لیا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔ Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Related