صدر مملکت

صدر مملکت نے کنٹونمنٹس (ترمیمی) بل 2023 ء کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹونمنٹس (ترمیمی ) بل 2023 کی منظوری دے دی۔

ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق بل کا مقصد کنٹونمنٹس ایکٹ 1924 ء میں ترمیم کرنا ہے، صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔