صدر مملکت

صدر مملکت نے ضمنی مالیاتی بل 2022 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل 2022 کی منظوری دیدی،ضمنی مالیاتی بل 13جنوری کو قومی اسمبلی سے پاس ہوا تھا جس کی منظوری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دی ہے، انہوں نے آئین کے آرٹیکل75کے تحت منظوری دی ہے۔