اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی منظوری دیدی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ میں نے اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے صدر پاکستان کو تجویز بھیج دی ہے ۔









