اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے ملاقات کی ۔
جمعہ کوایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد نے جمعہ کو ایوان صدر میں صدر مملکت سے ملاقات کی ۔