صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت کل ہو گی 21/05/202321/05/2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی بازیابی کیس کی سماعت کل کے روز ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کوعمران ریاض کی بازیابی کیلئے آج 22 مئی تک مہلت دے رکھی ہے۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related