بہو کے قتل

صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ شہزادہ ٹاﺅن کی مدعیت میں درج کرلیا گیا،ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے گھر میں پولیس کو دیکھ کر خود کو کمرے میں بند کیا، گرفتاری کے وقت ملزم کی شرٹ اور ہاتھوں پر خون کے نشانات تھے،

ایف آئی آر ملزم کا اعتراف شامل ہے کہ اس نے جھگڑے کے دوران بیوی کو ڈمبل کے وار کر کے قتل کیا،ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے باتھ ٹب سے مقتولہ کی لاش برآمد کرائی، جس کے سر پر زخم کے نشانات تھے۔