شی جن پھنگ 68

شی جن پھنگ کی ہانگ چو میں 19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)19 ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب 23 ستمبر کی شام صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہوئی۔

صدر شی جن پھنگ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں